راشد محمود (اردو/شاہ مکھی: راشد محمود‎), ایک ریٹائرڈ  چار ستارہ  رینک کے آرمی جنرل ہیں، جو   پاکستان فوج میں 16th چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی پاکستان کی حیثیت سے 27 نومبر 2016 تک خدمات انجام دیتے رہے۔[1]

راشد محمود
تفصیل= 2014
تفصیل= 2014

چیئرمین   مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی (پاکستان)
مدت منصب
27 نومبر 2013ء
27 نومبر 2016ء
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
اشفاق پرویز کیانی  (نگران)
زبیر محمود حیات
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
عہدہ جرنیل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح حیات ترمیم

انھوں نے کمیشن 7th بٹالین کے بلوچ رجمنٹ  میں 1979 میں لیا۔[2] 

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dawn News"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013 
  2. "Gen Rashid likely to be new army chief"۔ The Nation۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2014