جنرل زبیر محمود حیات بطور چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی مسلح افواج کے 17 ویں سربراہ ہیں، انھوں نے 24 اکتوبر 1980ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ اُن کا تعلق آرٹلری رجمنٹ سے ہے۔ جنرل زبیر حیات فورڈسل اوکلاہاما امریکا کے فارغ التحصیل ہیں، انھوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کیمبرلے برطانیہ سے ڈگری حاصل کی۔ اس کے علاوہ جنرل زبیرحیات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے بھی گریجویٹ ہیں۔

زبیر محمود حیات
 

چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
آغاز منصب
28 نومبر 2017ء
جنرل راشد محمود office1 =Chief of General Staff
 
مدت منصب
9 April 2015 – 28 November 2016
Lt Gen Ishfaq Nadeem Ahmad
 
معلومات شخصیت
پیدائش 1960ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
یونٹ 1st SP Regiment Artillery
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنرل زبیر حیات کو کمانڈ اسٹاف اور انسٹرکشنل عہدوں پر کام کا وسیع تجربہ ہے، وہ بطور بریگیڈیئر انفینٹری ڈویژن کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔ جنرل زبیر حیات کور ون کے چیف آف اسٹاف بھی رہے جب کہ ڈی جی اسٹریٹجک پلان ڈویژن کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر تقرری سے پہلے وہ جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر فائزتھے۔ ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ اور ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی براہ راست سربراہی چیف آف جنرل اسٹاف ہی کرتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم