چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی (Chairman Joint Chiefs of Staff Committee)، اصولی طور پر،پاکستان کا سب سے بڑا فوجی افسر ہوتا ہے جو عسکریہ پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے یعنی "مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی" کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس مشترکہ کمیٹی کے خاص ارکان چار ہیں جو یہ ہیں:

چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
CJCSC
موجودہ
جرنل ساحر شمشاد مرزا

27 نومبر 2022 سے
مخففCJCSC
رکنمشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
وزیر دفاع پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہ3 سال
ایک بار قابل تجدید
پیشروجنرل ندیم رضا
تاسیس کنندہجرنل محمد شریف
تشکیلمارچ 1، 1976؛ 48 سال قبل (1976-03-01)
جانشینOn basis of seniority, subjected to the decision of the Prime Minister of Pakistan.
تنخواہپاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website
چیئرمین کے زیر استعمال کار، سرکاری فلیگ اور ستارہ پلیٹ کے ساتھ

مشترکہ کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین کرتا ہے، جس میں عسکریہ پاکستان کی تینوں شاخوں (بری، بحری اور فضائی) کے سربراہان موجود ہوتے ہیں، ان تینوں بازوؤں کے درمیان میں رابطے و مشاورت کا کام کرتا ہے اور یہ وزیر اعظم پاکستان، مجلس شوریٰ پاکستان، وزارت دفاع اور قومی سلامتی کونسل کا خاص فوجی مشیر بھی ہوتا ہے۔ 1976 میں اس عہدے (CJCSC) کے قیام میں پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کی سوچ کار فرما تھی کہ وہ عسکریہ پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے کی تشکیل نو جدید تقاضوں کے مطابق کر رہے تھے۔ چار ستارہ رینک کے افسر "جنرل محمد شریف"[1] پہلے چیئرمین تھے، موجودہ چیئرمین جرنل ساحر شمشاد مرزا ہیں۔[2]

فہرست ترمیم

No. Portrait چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی Took office Left office Time in office Defence branch وزیراعظم
1شریف، محمدجنرل
محمد شریف نشان امتیاز, ستارۂ امتیاز
(1921–1999)
1 March 197622 January 1977327 دن  پاکستان فوجبھٹو، ذو الفقار علیذوالفقار علی بھٹو
2شریف، محمدایڈمرل
محمد شریف نشان امتیاز, ہلال امتیاز, ستارۂ امتیاز, ہلال جرأت, ستارہ جرأت, ایس کے
(1920–2015)
[ا]
22 January 197713 April 19803 سال، 82 دن  پاکستان نیویبھٹو، ذو الفقار علیذوالفقار علی بھٹو
3خان، اقبالجنرل
اقبال خان نشان امتیاز, ستارہ بسالت
13 April 198022 March 19843 سال، 344 دن  پاکستان فوج*None
1977 – 1985
4Khan, Rahimuddinجنرل
رحیم الدین خان نشان امتیاز, ستارہ بسالت
(پیدائش 1924)
22 March 198429 March 19873 سال، 38 دن  پاکستان فوجJunejo, Mohammad Khanمحمد خان جونیجو
5Rahman, Akhtar Abdurجنرل
اختر عبدالرحمن نشان امتیاز, ستارہ بسالت
(1924–1988)
29 March 198717 August 1988 †1 سال، 110 دن  پاکستان فوجJunejo, Mohammad Khanمحمد خان جونیجو
6Sirohey, Iftikhar Ahmedایڈمرل
افتخار احمد سروہی نشان امتیاز, ہلال امتیاز, ستارۂ امتیاز, ستارہ بسالت
(پیدائش 1934)
10 November 198817 August 19912 سال، 280 دن  پاک بحریہBhutto, Benazirبے نظیر بھٹو
7Khan, Shamim Alamجنرل
شمیم ​​عالم نشان امتیاز, ستارہ جرأت, ستارہ بسالت
(پیدائش 1937)
17 August 19919 November 19943 سال، 84 دن  پاکستان فوجSharif, Nawazنواز شریف
8Khan, Farooq Ferozeایئر چیف مارشل
فیروز خان نشان امتیاز, ستارہ بسالت
(1939–2021)
10 November 19949 November 19972 سال، 364 دنسانچہ:ایئر فورسBhutto, Benazirبے نظیر بھٹو
9Karamat, Jehangirجنرل
جہانگیر کرامت نشان امتیاز, ستارہ بسالت
(پیدائش 1941)
9 November 19977 October 1998332 دن  پاکستان فوجSharif, Nawazنواز شریف
10Musharraf, Pervezجنرل
پرویز مشرف نشان امتیاز, تمغائے بسالت
(پیدائش 1943)
7 October 19987 October 20013 سال، 0 دن  پاکستان فوجSharif, Nawazنواز شریف
11Khan, Azizجنرل
عزیز خان نشان امتیاز, ستارہ بسالت
(پیدائش 1947)
7 October 20017 October 20043 سال، 0 دن  پاکستان فوجJamali, Zafarullah Khanظفر اللہ خان جمالی
12ul Haq, Ehsanجنرل
احسان الحق نشان امتیاز
(پیدائش 1949)
7 October 20047 October 20073 سال، 0 دن  پاکستان فوجAziz, Shaukatشوکت عزیز
13Majid, Tariqجنرل
طارق مجید نشان امتیاز, ہلال امتیاز
(پیدائش 1950)
7 October 20077 October 20103 سال، 0 دن  پاکستان فوجSoomro, Muhammad Mianمحمد میاں سومرو
یوسف رضا گیلانی
14Wynne, Khalid Shameemجنرل
خالد شمیم وائیں نشان امتیاز
(1953–2017)
8 October 20108 October 20133 سال، 0 دن  پاکستان فوجGillani, Yousaf Razaیوسف رضا گیلانی
راجہ پرویز اشرف
میر ہزار خان کھوسو
-Kayani, Ashfaq Parvezجنرل
اشفاق پرویز کیانی نشان امتیاز, ہلال امتیاز
(پیدائش 1952)
قائم مقام
8 October 201327 November 201350 دن  پاکستان فوجSharif, Nawazنواز شریف
15Mahmood, Rashadجنرل
راشد محمود نشان امتیاز
(پیدائش 1953)
27 November 201328 November 20163 سال، 1 دن  پاکستان فوجSharif, Nawazنواز شریف
16Hayat, Zubair Mahmoodجنرل
زبیر محمود حیات نشان امتیاز
(پیدائش 1960)
28 November 201627 November 20193 سال، 30 دن  پاکستان فوجSharif, Nawazنواز شریف
شاہد خاقان عباسی
عمران خان
17رضا نویدجنرل
ندیم رضا ہلال امتیاز
27 November 201928 November 20224 سال، 137 دن  پاکستان فوجKhan, Imranعمران خان
شہباز شریف
18رضا نویدجنرل
ساحر شمشاد مرزا ہلال امتیاز
29 November 2022موجودہ1 سال، 135 دن  پاکستان فوجKhan, Imranعارف علوی
شہباز شریف


  1. جنرل محمد شریف (15 مارچ 1972ء - 13 اپریل 1978ء)
  2. ایڈمرل محمد شریف (13 اپریل 1978ء - 13 اپریل 1980ء)
  3. جنرل محمد اقبال خان (13 اپریل 1980ء - 22 مارچ 1984ء)
  4. جنرل رحیم الدین خان (22 مارچ 1984ء - 29 مارچ 1987ء)
  5. جنرل اختر عبدالرحمن (29 مارچ 1987ء – 17 اگست 1988ء)
  6. ایڈمرل افتخار احمد سروہی (10 نومبر 1988ء - 17 اگست 1991ء)
  7. جنرل شمیم عالم خان (17 اگست 1991ء – 9 نومبر 1994ء)
  8. ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان (9 نومبر 1994ء – 9 نومبر 1997ء)
  9. جنرل جہانگیر کرامت (9 نومبر 1997ء – 7 اکتوبر 1998ء)
  10. جنرل پرویز مشرف (8 اکتوبر 1998ء – 7 اکتوبر 2001ء)
  11. جنرل محمد عزیز خان (7 اکتوبر 2001ء – 6 اکتوبر 2004ء)
  12. جنرل احسان الحق (7 اکتوبر 2004ء – 7 اکتوبر 2007ء)
  13. جنرل طارق مجید (8 اکتوبر 2007ء – 7 اکتوبر 2010ء)
  14. جنرل خالد شمیم وائیں (8 اکتوبر 2010ء – 7 اکتوبر 2013ء)
  15. جنرل راشد محمود (28 نومبر 2013ء – 28 نومبر 2016ء)
  16. جنرل زبیر محمود حیات (28 نومبر 2016ء – 27 نومبر 2019ء)
  17. جنرل ندیم رضا (27 نومبر 2019ء – 28 نومبر 2022ء)
  18. جنرل ساحر شمشاد مرزا (29 نومبر 2022ء – تاحال)

[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 20 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2017 
  2. https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2022-11-27/news-3370312.html
  3. https://jang.com.pk/news/702464-lieutenant-general-nadeem-raza-appointed-as-chairman-joint-chiefs-of-staff-committee