رام بابوگپتا
(رام بابو گپتا سے رجوع مکرر)
رام بابو گپتا (پیدائش: 17 جولائی 1935ء) | (انتقال: 27 اپریل 2008ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ انھوں نے 1986ء اور 1988ء کے درمیان 11 ٹیسٹ میچز اور 1985ء اور 1990ء [1] درمیان 24 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔ 1987ء میں وہ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں امپائرنگ کرنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | رام بابو گپتا |
پیدائش | 17 جولائی 1935 دہلی, بھارت |
وفات | 27 اپریل 2008 لندن، انگلینڈ | (عمر 72 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 11 (1986–1988) |
ایک روزہ امپائر | 24 (1985–1990) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 27 اپریل 2008ء کو لندن، انگلینڈ میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ram Gupta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2013
- ↑ "Former Indian Test umpire Ram Gupta passes away"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2013