رام دیوالی
رام دیوالی (انگریزی: Chak No. 2-JB / Ram Dewali) جس کا موجودہ نام ارفع نگر ہے،
رام دیوالی | |
---|---|
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع فیصل آباد |
آبادی | |
• کل | 1,500 |
فیصل آباد کے شمال میں موٹروے (ایم 3) سے تقریباً 5 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ کے کنارے واقع ایک تاریخی قصبہ ہے یہ آبائی گاؤں اور جائے مدفن ہے مشہور دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کا۔
اس چک میں ارفع نے اپنے دادا کے نام پر کریم سافٹ لیب قائم کی تھی جس میں اس چک اور اس کے گرد و نواح کے بچے اور بچیاں کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں،