رام پونیانی

ماہر تعلیم اور کارکن

رام پونیانی (انگریزی: Ram Puniyani) سابقًا بائیو میڈیکل انجینئر اور سابقًا سینئر طبی افسر رہ چکے ہیں اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ وہ 1973ء میں اپنے طبی کریئر شروع کیے تھے اور 27 سال تک آئی آئی ٹی میں مختلف حیثیتوں کے تحت برسر خدمت رہے ہیں، جس کا آغاز 1977ء میں ہوا تھا۔ دسمبر 2004ء میں انھوں نے رضا کارانہ طور پر وظیفہ حسن خدمت اختیار کیا۔ اس کا مقصد انھوں نے یہ بتایا کہ وہ ملک بھر میں "فرقہ وارانہ ہم آہنگی" کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔[2][3] وہ انسانی حقوق کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں جو کچھ لوگوں کے مطابق "بھارت میں بنیاد پرستی عروج پانے والی فضا" کی مخالفت کا حصہ ہیں۔[4][5] انھوں اپنے کئی لیکچروں میں یہ واضح کیا ہے کہ ہندوستان کی قرون وسطٰی کی ہندو مسلم کے چشمے سے دیکھنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔ اس کی مثالیں انھوں نے یہ دی اورنگزیب کا سپہ سالار راجا جے سنگھ ایک ہندو راجپوت تھے۔ ایضًا شیواجی کی فوج میں کئی مسلمان بڑے عہدوں پر فائز تھے۔ جس وقت کہ شیواجی کا سامنا افضل خان سے ہوا تھا، اس وقت شیواجی کے ساتھ ان کا بااعتماد شخص ایک مسلمان تھا، جب کہ افضل خان کے یہاں ایک ہندو بااعتماد شخص اس وقت موجود تھا۔ بھارت میں کافی فرقہ وارانہ بھید بھاؤ کے باوجود آج بھی کئی ہندو عبادت گاہوں کی تولیت مسلمانوں کے ہاتھوں میں جب کہ ہندو اصحاب بھی کافی عقیدت اور احترام سے درگاہوں، چھلوں، مسجدوں وغیرہ میں جاتے ہیں۔

رام پونیانی
(انگریزی میں: Ram Puniyani ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انجینئر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی ہندسیات ،  نظریاتی صحافت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

تحریریں

ترمیم
  • Clinical Hemorheology: New Horizons (New Age International, 1996), آئی ایس بی این 9788122407754
  • Applied Clinical Hemorheology (with Hideyuki Nimi, Quest Publications, 1998), آئی ایس بی این 9788187099062
  • The Other Cheek: Minorities under Threat (Media House, 2000), آئی ایس بی این 9788174950819
  • Second Assassination of Gandhi (University of Leicester, 2002), آئی ایس بی این 9788174951489
  • Communalism: What is False: What is True (with Khalid Azam, Bombay Sarvoda Friendship Center, 2002)
  • Communal Politics: Facts Versus Myths (2003), آئی ایس بی این 9780761996675
  • Communalism: Illustrated Primer (Safdar Hashmi Memorial Trust and J&P Publications, 2004), آئی ایس بی این 978-8186219324
  • Hindu Extreme Right-Wing Groups : Ideology and Consequences (Media House, 2004), آئی ایس بی این 9788174951731
  • Fascism of Sangh Parivar (Media House, 2004), آئی ایس بی این 9788174951953
  • Religion, Power and Violence: Expression Of Politics In Contemporary Times, (SAGE, 2005), آئی ایس بی این 9788132102069
  • Contours of Hindu Rashtra: Hindutva, Sangh Parivar And Contemporary Politics (Kalpaz, 2006), آئی ایس بی این 9788178354736
  • Indian Democracy, Pluralism and Minorities (Global Media, 2006), آئی ایس بی این 9788188869190
  • The Politics behind Anti-Christian Violence (compilation of investigation committee reports, Media House, 2006), آئی ایس بی این 9788174952370
  • Terrorism: Facts versus Myths (Pharos Media, 2007), آئی ایس بی این 978-81-7221-033-5
  • Fundamentalism: Threat to Secular Democracy (eBook, IdeaIndia.com, 2007), ASIN B005D7FCYY
  • Contemporary India: Overcoming Sectarianism: Terrorism (Hope India, 2008), آئی ایس بی این 9788178711454
  • Communalism: India's Nemesis? (eBook, IdeaIndia.com, 2009), ASIN B005INISXU
  • Dalit and Social Justice (Mythri Books, 2009)
  • Mumbai" Post 26/11 - An Alternative Perspective (with Shabnam Hashmi, SAGE, 2010), آئی ایس بی این 9788132104926
  • Deconstructing Communalism in India: Striving for Harmony (All India Secular Forum, 2010)
  • Samajik Nyaya Ek Sachitra Parichay (in Hindi, Vani Prakashan, 2010), 9789350001479
  • Communal Threat to Secular Democracy (Kalpaz, 2010), آئی ایس بی این 978-8178358611
  • Malegaon to Ajmer: The Trail of Terror (edited, All-India Secular Forum, 2010)
  • Communalism Explained! A Graphic Account (with Sharad Sharma, Vani Prakashan, 2011)
  • Making Sense of Ayodhya Verdict (co-edited with اصغر علی انجینئر, Vitasta Publishing, 2011), آئی ایس بی این 9380828500.
  • God Politics (Vitasta Pub, 2012), آئی ایس بی این 9789380828633
  • Sectarianism, Politics and Development (with Uday Mehta, Rawat, 2012), آئی ایس بی این 9788131605233
  • Muslims in Indian Democracy (Kalpaz, 2013), آئی ایس بی این 9788178359281
  • Quest for Social Justice: An Illustrated Primer (Arth Prakashan, 2013), ASIN B00J6AN412
  • Tribute Volume For Dr. Asghar Ali Engineer Striving For Peace And Harmony (Bhashya Prakashan 2014), آئی ایس بی این 978-9383206292
  • Caste and Communalism (Mythri Books 2011), ASIN: B00HR1PB04
  • Communalism & Anti Christian Violence (Mythri Books 2011), ASIN: B00HWWISMG
  • Osama, America and Terrorism (Mythri Books 2012), ASIN: B00HWWIUP6
  • Religion and Politics (Mythri Books 2009), ASIN: B00HWWMF7U
  • Making of a Nation (Mythri Books 2012), ASIN: B00HWWMHWI
  • Saampradaayiktaa (2011), آئی ایس بی این 978-9350007419
  • Aatankvaad Explained- A Graphics Account (Arth Prakashan 2013), آئی ایس بی این 978-8192627632
  • Manthaveri (Uyirmmai Pathippagam 2009) آئی ایس بی این 978-9380072883

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/083011366 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2020
  2. "Book listing "Communalism: India's Nemesis", IdeaIndia.com"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020 
  3. "Abu Saleh, Communalism and Terrorism, UoH Herald, University of Hyderabad, 18 ستمبر 2013"۔ 15 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020 
  4. National Seminar on Socio-Economic and Educational Status of Muslims in Maharashtra, Tata Institute of Social Sciences, 2009 آرکائیو شدہ 6 ستمبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین
  5. "Ram Puniyani at World People's Blog"۔ 14 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020