رام چندرا پاوڈیل (یا رام چندر پاوڈیل) نیپالی سیاست دان ہیں جو مارچ 2023ء سے نیپال کے تیسرے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے سابق سینئر رہنما، پاوڈیل 9 مارچ 2023ء کو صدر منتخب ہوئے۔[2]

رام چندرا پاوڈیل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1944ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاناہون ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیپالی کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نیپال [1] (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
13 مارچ 2023 
منتخب در نیپال کے صدارتی انتخابات 2023ء  
بدیا دیوی بھنڈاری  
 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://english.onlinekhabar.com/ram-chandra-paudel-nepal-president.html
  2. "Ram Chandra Paudel is the new president of Nepal - OnlineKhabar English News"۔ Online Khabar (بزبان انگریزی)۔ 2023-03-09۔ 09 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023