رانا ارادت شریف خان
پاکستان میں سیاستدان
رانا ارادت شریف خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ رانا ارادت شریف خان، رانا زاہد حسین کے ہاں پیدا ہوئے، جو قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ ان کے خاندان کا تعلق عارف والا شہر سے ہے۔ [1]
رانا ارادت شریف خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمرانا ارادت شریف خان 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-146 (پاکپتن-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rana Iradat Sharif Khan"۔ National Assembly of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-10