رانا محمد افضل
پاکستان میں سیاستدان
رانا محمد افضل، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ جون 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب اسمبلی کے رکن رہے۔
رانا محمد افضل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1961ء (63 سال) سیالکوٹ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-40 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 10 اپریل 1961 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ [2] انھوں نے 1990 میں کراچی یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس اور بیچلر آف لازکی ڈگری حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-128 (سیالکوٹ-VIII) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ اور 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-40 (سیالکوٹ-VI) سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1293
- ^ ا ب "Punjab Lion"۔ www.pap.gov.pk۔ 14 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018