رانیٹیڈین
رانیتیدین (یا رینیٹیڈین / ranitidine) ایک دوائی ہے۔ یہ دوائی قرحۂ ہضمی (peptic ulcer) اور سوزش معدہ (gastritis) کے خلاف استعمال میں آتی ہے۔ یہ دوائی معدے میں بننے والے معدی ترشے (gastric acid) کی پیداوار کو روکتی ہے۔
طبی معلومات | |
---|---|
معلومات |
|
حمل زمرہ |
|
راستے | Oral, IV |
اے ٹی سی رمز | |
قانونی حیثیت | |
قانونی حیثیت | |
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات | |
حیاتی اثر پذیری | 39 to 88% |
تحول | Hepatic |
Biological half-life | 2–3 hours |
Excretion | 30–70% Renal |
شناخت کنندہ | |
| |
سی اے ایس نمبر | |
پبکیم CID | |
ڈرگ بنک | |
کیم اسپائڈر | |
ECHA InfoCard | 100.060.283 |
کیمیائی و طبعی معلومات | |
فارمولا | C13H22N4O3S |
مولر کمیت | 314.4 g/mol |
علم الادویہ
ترمیماستعمالات
ترمیماحتیاطات
ترمیماگر معدے میں سرطان ہو تو رانیتیدین کا استعمال منع ہے اور سرطان کی وجہ سے اس بیمار کی تشخیص مشکل ہوتا ہے۔ اگر کوئی عورت حاملہ ہو اور بچے کی ولادت ہونے والی ہو تو اس عورت کو رانیتیدین کے استعمال کرنے کے بارے میں طبیب اس دوا کو استعمال کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ، انفرادی طور پر اس مریض کے تاریخچہ (history)، جسمانی امتحان اور اختبارات کو مدنظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اگر بچہ کا وزن چالیس کیلوگرام سے کم ہے اس کے لیے یہ دوا مناسب نہیں ہے۔
خوراک
ترمیمجانبی تاثیرات
ترمیم- تفصیلی مضمون کے لیے رانیٹیڈین ملاحظہ کریں۔جانبی تاثیر (side effect)۔
ممانعت
ترمیم- تفصیلی مضمون کے لیے رانیٹیڈین ملاحظہ کریں۔ممانعت استعمالات (contraindications)۔