رباب ہاشم

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ

رباب ہاشم (ولادت: 28 نومبر 1992ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[1][2][3] انھوں نے ہم ٹی وی کی مشہور سیریز ضد میں رخی کا کردار ادا کیا ہے۔ رباب ہاشم پیا من بھائے، عنایہ تمہاری ہوئی، عشقاوے‎، منّت‎، مرزی، ایک تھی مثال، کم ظرف اور میرے محسن میں بھی اپنے مرکزی کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔ رباب ہاشم نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2012 میں ڈراما سیریل نہ کہو تم میرے نہیں‎ سے کیا تھا۔[4]

رباب ہاشم
معلومات شخصیت
پیدائش اکتوبر1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پھالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

رباب ہاشم 28 نومبر 1992ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی بی ایم) سے بی بی اے (آنرز) کی تعلیم حاصل کی۔[1][2] رباب ہاشم نے نومبر 2020ء کو صہیب کے ساتھ شادی کر لی۔[4][5][6][7]

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار نوٹ حوالہ
2012ء نہ کہو تم میرے نہیں‎ مایا
2014ء ضد رخی [8]
2014ء تم سے مل کے مائرہ [2]
2015ء پیا من بھائے منتاشا [2]
2015ء عنایہ تمہاری ہوئی عنایہ [2]
2015ء عشقاوے سفینہ [2]
2015ء میرے درد کی تجھے کیا خبر زارا [9]
2015ء ایک تھی مثال بشریٰ [2]
2016ء منچلی امبرین [2]
2016ء مرضی منال [10]
2016ء منّت منّت [11]
2017ء تمھارے ہیں زویا [2]
2017ء امانت تہذیب
2017ء محبت خواب صفر نیلم [3]
2017ء میں ماں نہیں بننا چاہتی ایمان [3]
2018ء–2019ء عشق نہ کریو کوئی فریحہ [12]
2019ء کم ظرف فوزیہ [13]
میرے محسن سوہا [14]
2020ء-تاحال قرار فریحہ [15]

مختصر فلمیں

ترمیم
سال فلم کردار نوٹ
2016ء ہنی بمقابلہ منی جیو ٹی وی
2017ء لوجی لوو ہو گیا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017ء سائیان موٹر والے ستارا اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء عنایہ مریم ویب سیریز[16]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Rabab Hashim Spreading Her Wings | Cover Story - MAG THE WEEKLY" (بانگریزی). Retrieved 2018-11-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح Zakir, Fatima. "Watch out for the 'Show Queens'". دی نیوز (بانگریزی). Retrieved 2018-11-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  3. ^ ا ب پ "Rabab Hashim to play a pivotal role in Wajahat's web series". دی نیشن (پاکستان) (بامریکی انگریزی). 30 اکتوبر 2018. Archived from the original on 2018-10-31. Retrieved 2018-11-02.تصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  4. ^ ا ب "Rabab Hashim all set to tie the knot"
  5. "Rabab Hashim looks stunning in all-yellow outfit at her pre-wedding event"
  6. "Rabab Hashim looks stunning in her mayoun event"
  7. "Rabab Hashim stuns in beautiful blue outfit"[مردہ ربط]
  8. Siddique, Sadaf (26 فروری 2015). "'Zid' review: Engrossing – warts and all". DAWN (بامریکی انگریزی). Retrieved 2018-11-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  9. "Mere Dard Ki Tujhe Kya Khabar (میرے درد کی تجھے کیا خبر) on ARY Digital" (بامریکی انگریزی). 11 اپریل 2015. Retrieved 2018-11-10.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  10. NewsBytes. "Junaid Khan to play a struggling musician in Marzi". دی نیوز (بانگریزی). Retrieved 2018-11-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  11. Desk, Web (20 نومبر 2016). "Mega drama serial 'Mannat' starts on Geo TV". دی نیوز (بامریکی انگریزی). Retrieved 2018-07-27.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  12. "Tale of love, obsession 'Ishq Na Kariyo Koi' to air tonight | The Express Tribune". The Express Tribune (بامریکی انگریزی). 14 اکتوبر 2018. Retrieved 2018-11-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  13. "Rabab to make a comeback with ‘Kam Zarf’". The Nation (بانگریزی). 8 جنوری 2019. Archived from the original on 2019-01-19. Retrieved 2019-01-20.تصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  14. "Rabab's newest drama serial 'Mere Mohsin' to air from Wednesday". Daily Times (بامریکی انگریزی). 15 جون 2019. Archived from the original on 2019-06-16. Retrieved 2019-06-23.تصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  15. "Rabab Hashim to star alongside Muneeb Butt in 'Qarrar'". WWW.Samaa.TV (ببرطانوی انگریزی). Retrieved 2021-03-02.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:برطانوی انگریزی (en-gb) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  16. "Rabab Hashim to play a pivotal role in Wajahat’s web series". The Nation (بانگریزی). 30 اکتوبر 2018. Archived from the original on 2019-01-12. Retrieved 2019-01-20.تصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات