ربال
ربال (انگریزی: Rabal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو تحصیل و ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یونین کونسل سہگل آباد کا حصہ ہے - ربال میں منہاس،اعوان،کہوٹ قریش اور دیگر ذاتیں آباد ہیں -تعلیم کی شرح تقریبا95فیصد ہے - لڑکوں کے لیے ایک سرکاری پرائمری اسکول جبکہ لڑکیوں کے لیے ایک سرکاری مڈل اسکول ہے - قصبہ ربال کے لوگوں کا آبائی پیشہ کھیتی باڑی ہے جبکہ ایک قابل ذکر تعداد فوج اور بیرون ملک خصوصا سعودی عرب میں مقیم ہے ۔
ربال | |
---|---|
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
تحصیل | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ربال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|