الربع الخالی
(ربع الخالی سے رجوع مکرر)
الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے یعنی بیلجیم، نیدرلینڈز اور فرانس کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ۔ اس کے کچھ حصے یمن، متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں مثلاً ارم ذات العماد جو ایک ہزار ستونوں کا شہر مشہور تھا۔ اس کے آثار بیسویں صدی میں برآمد ہوئے ہیں۔ یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔
الربع الخالی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | متحدہ عرب امارات سعودی عرب یمن عمان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 20°N 50°E / 20°N 50°E |
رقبہ | 680000 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر الربع الخالی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Lost city under the Rub' Al-Khaliآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ saudilife.net (Error: unknown archive URL), Saudi Life.
- Sights & Sounds: The Empty Quarterآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ magma.nationalgeographic.com (Error: unknown archive URL): A National Geographic virtual tour in the Empty Quarter.
- Rub' al-Khali Encyclopædia Britannica
- Clear picture of some of the dunes in the Empty Quarterآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ magma.nationalgeographic.com (Error: unknown archive URL).