رتوراج راجیو سنگھ (پیدائش: 19 اکتوبر 1990ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو راجستھان کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتا ہے۔ [1] ان کا تعلق جے پور ، راجستھان سے ہے۔رتوراج نے راجستھان کے لیے 2011/12ء کے سیزن میں ڈیبیو کیا۔ وہ 2013ء میں انڈیا اے کے لیے کھیلے تھے۔ اس نے 2014/15ء سیزن کے دوران جھارکھنڈ اور 2016/17ء سیزن میں گوا کا رخ کیا۔ 2019/20ء سیزن سے پہلے، وہ راجستھان واپس آئے۔

رتوراج سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-10-19) 19 اکتوبر 1990 (عمر 34 برس)
جے پور، راجستھان، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–تاحالراجستھان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 54 21 25
رنز بنائے 1196 85 104
بیٹنگ اوسط 18.40 6.53 8.66
سنچریاں/ففٹیاں 0/4 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 59 16 29*
گیندیں کرائیں 9748 939 516
وکٹیں 176 16 19
بولنگ اوسط 27.93 49.75 30.94
اننگز میں 5 وکٹ 7 1 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 7/42 5/34 4/26
کیچ/سٹمپ 16/– 1/– 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 ستمبر 2023

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rituraj Singh leaves Rajasthan for Jharkhand"