رجنی پٹیل (1915–1982) ایک بھارتی سیاست دان اور بیرسٹر تھے۔ وہ پریم آہوجا قتل کیس میں بحریہ کے کمانڈر کاوس مانیک شا ناناوتی کا دفاع کرنے والے سرکردہ وکلا کے گروپ کے رکن ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ وہ بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل اور اداکار اشمیت پٹیل کے دادا تھے۔[2]

رجنی پٹیل
معلومات شخصیت
پیدائش 9 جنوری 1915(1915-01-09)
سرسا, بمبئی پریزیڈنسی, برطانوی بھارت (موجودہ گجرات, بھارت)
تاریخ وفات 3 مئی 1982(1982-05-03)
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
زوجہ باکل پٹیل[1]
عملی زندگی
پیشہ بیرسٹر, سیاست دان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rajni Patel staunch believer in Nehru's ideas: Former Prez"۔ Business Standard India۔ Press Trust of India۔ 14 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-17
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Rajni_Patel#cite_note-Mid-day-2