رحمانی 30 ایک بھارتی تعلیمی تحریک ہے، جو پٹنہ، بہار، بھارت میں 'رحمانی پروگرام آف ایکسی لینس' کے تحت؛ سابق ڈی جی پی بہار شری ابھیانند کے ساتھ بطور تعلیمی سربراہ ولی رحمانی نے شروع کیا تھا۔

یہ بینر ہے، جو آپ کو داخل ہونے پر ملے گا رحمانی 30 کی توجہ؛ تعلیم اور میڈیکل ، آئی آئی ٹی، سی اے، سی ایس اور قانون کے طلبہ کو داخلۂ امتحان کے لیے تیار کرنے پر ہوتی ہے۔ جسے 2008 میں قائم کیا گیا ، رحمانی 30 کی قبولیت کی شرح %0.1 ہے ، جو آئی آئی ٹی سے بھی کم ہے۔ اس پروگرام میں معاشرے کے معاشی طور پر مشکل طبقوں سے ہر سال 30 ہونہار اور باصلاحیت امیدواروں کا انتخاب کیا جاتا ہے اور انھیں جے ای ای ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، میڈیکل ، سی اے ، سی ایس اور قانون کے داخلے کے لیے داخلہ امتحان کے لیے تربیت دیتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  • "BBC News - Indian school helping the brightest Muslims"۔ news.bbc.co.uk۔ 18 مارچ 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
  • "MS - Rahmani 30 scholarship test for admissions into IITs | The Siasat Daily"۔ archive.siasat.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
  • "Stellar Results for Super 30, Rahmani 30 Students in JEE"۔ patnadaily.com۔ 2022-01-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
  • "Rahmani 30: In the vast expanse of despair, it's the oasis of hope for Muslim students in Bihar"۔ firstpost.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
  • "Rahmani 30: They ride science dreams to milestone of excellence"۔ The Indian Express۔ 12 جنوری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-29
  • "Rahmani-30: A school of hope"۔ 2021-05-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-06
  • "Rahmani 30 sends 81 to IIT in 7 yrs, calls it 'revolution'"۔ 22 جون 2015

بیرونی روابط

ترمیم