رحیم اللہ ایم سیانی
رحیم اللہ ایم سیانی (انگریزی: Rahimtulla M. Sayani) (5 اپریل 1847 – 6 جون 1902)، ایک ہندوستانی سیاست دان تھے جس نے 1896ء میں سریندر ناتھ بنرجی کے بعد ایک مدت کے لیے انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1]
رحیم اللہ ایم سیانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 5 اپریل 1847ء |
تاریخ وفات | 6 جون 1902ء (55 سال) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rahimatullah M. Sayani, PAST PARTY PRESIDENTS, Indian National Congress"۔ Indian National Congress۔ 2019-12-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-04