زرا جمالی 1977ء میں تبریز میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک ایرانی شاعرہ، مترجم اور ڈراما نگار ہیں۔ انھوں نے ڈراما کا مطالعہ تہران یونیورسٹی آرٹ سے کیا۔ بعد میں انھوں نے تہران یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔

رزا جمالی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبریز  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ہنر، تہران  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعرہ،  ڈراما نگار،  مترجم،  مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادبی زندگی ترمیم

ان کا پہلا مجموعہ، "دس ڈیڈ بوڈی یز ناٹ این ایپل اٹ از آئدر کوکمبر اور آ پیئر"، 1997 ء میں شائع ہوا اور اس کتاب نے ایرانی شاعری میں ایک نئی آواز اور جدت کا اعلان کیا۔ کتاب نے فارسی اشعار میں تخلیقی امکانات کو روشن کیا.اسی سال ان کے دوسرا مجموعہ کلام “ میکنگ آ نیو فیس” مظر عام پر آیا اور بہت زیادہ پزیرائی حاصل کی۔ اس مجموعہ کلام نے سلسلہ شعور کے بہت سے نئے در وا کیے۔ افسانوی شاعری کیساتھ ساتھ مختلف معاشرتی پہلوؤں کا ذکر بھی کیا گیا۔رسمی، غیر رسمی، سائنسی، کلاسیکی فارسی شاعری کا رنگ نمایاں تھا۔ جمالی نے قدیم فارسی شاعری سے ایک خاص قسم کی موسیقی کو اپنانے اور اس کے بارے میں اظہار خیال کے قدرتی پہلوؤں کے ساتھ، طویل اور مختصرالفاظ سے  اپنی حس مزاح کا بھی اظہار کیا ہے۔ان کا تیسرا مجموعہ کلام "میکنگ کافی ٹو رن آ کرائم “ ہے۔ان کی سب سے حالیہ کتابیں "ہارگلاس دا فاسٹ سلیپ " اور "ہائی ویز بلاک" ہیں، جس میں موجودہ. فارسی موضوعات کے ساتھ قدیم فارسی افسانوں اور کہانیوں کا رنگ بھی نمایاں ہے۔برئیٹیناکے مطابق"انھوں نے فارسی شاعری میں نئے طرز کے  اظہار خیال کو جنم دیا ہے" [1]۔

تصانیف ترمیم

شاعری ترمیم

دس ڈیڈ بوڈی یز ناٹ این ایپل اٹ از آئدر کوکمبر اور آ پیئر (This Dead Body Is Not An Apple, It's Either A Cucumber Or A Pear)  1997

میکنگ آ فیس 1998

میکنگ کافی ٹو رن آ کرائم سٹوری 2002

دا آرگلاس از فاسٹ اسلیپ 2011

ہائی ویز بلاکڈ 2014

ڈراما ترمیم

شیڈو (2007)

تراجم ترمیم

بازنطیم کا بحری سفر (Sailing to Byzantium)

دا ہاؤس آف ادریسز ، غزالہ علیزادہ کا ناول [2]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Persian Literature on Britannica
  2. "THE HOUSE OF EDRISIS"۔ thehouseofedrisis.yolasite.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2018