فارسی شاعری
اس مضمون یا قطعے کو فارسی ادب میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
فارسی شاعری کا آغاز، ایران قدیم کے ان مشرقی علاقوں سے ہوا جنھیں ہم ترکستان، خراسان اور ماوراء النہر کے نام سے جانتے ہیں۔ دنیا کی دوسری زبانوں کے مانند، فارسی میں بھی شعر کے نمونے نثر سے پہلے ملتے ہیں۔ قدیم ترین نمونے اب تک تیسری صدی ہجری/نویں صدی عیسوی کے اوائل کے ملے ہیں۔ فارسی زبان، شاعری کا اتنا وسیع اور عظیم ذخیرہ رکھتی ہے کہ اسے دنیا کے کسی بھی بڑی زبان کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے۔ غزل، مثنوی، قصیدہ، رباعی، قطعہ اور دیگر اصنافِ سخن کی شکل میں فارسی شاعری کا ایک بے بہا اور لازوال خزانہ ہمارے پاس موجود ہے۔
برصغیر میں فارسی شاعری
ترمیممسلمانوں کی آمد کے ساتھ ہی فارسی زبان یہاں پهنچی۔ یہاں اسے نہ صرف مسلمانوں بلکہ هندؤں نے بھی ذریعہ اظهار بنا کر شعر و ادب کی دنیا میں نام پیدا کیا۔ ذیل میں برصغیر سے تعلق رکھنے والے اهم شعرا کے اسما هیں:
- ابوالفرج رونی
- عبد اللہ روزبہ النکتی
- مسعود سعد سلمان
- علی بن حامد کوفی
- عثمان مروندی
- ملک تاج الدین دهلوی متخلص بہ «ریزه»
- مولانا شهاب الدین بن جمال الدین بدایونی
- خواجہ عبید الدین
- ابو الحسن بن سیف الدین محمود( امیر خسرو دهلوی)
- امیر نجم الدین معرف بہ (خواجہ حسن دهلوی)
- سند و جام جونہ و شیخ حماد «جمالی »
- شیخ عیسی برهانپوری
- جام نظام الدین مشهور بجام نندہ
- مخدوم بلال
- سید جمال الدین محمد شیرازی متخلص بہ عرفی
- ابوالفیض ناگوری متخلص بہ فیضی و فیاضی
- مولانا نور الدین محمد ترشیزی مشهور بہ «ظهوری»
- طالب آملی
- میرزا جلال بن میرزا مؤمن متخلص بہ اسیر
- حکیم رکنای کاشی و متخلص بہ مسیح
- ابو طالب کلیم کاشانی
- حکیم سعید کاشانی منصور ثانی
- ملا محمد طاہر غنی
- محمد محسن کشمیری «قانی»
- ملا محمد اکرم پنجابی متخلص بہ غنیمت
- چند بہار دہر مداس لاہوری متخلص بہ برهمن
- محمد علی بن میرزا عبد الرحیم تبریزی متخلص بہ صائب
- ناصر علی سرهندی متخلص بہ علی
- زیب النساء بیگم
- میرزا محمد افضل متخلص بہ «سرخوش»
- میرزا عبد القادر بیدل دهلوی
- میر شمس الدین عباس دهلوی
- شاہ فقیر اللہ لاهوری متخلص بہ «آفرین»
- سراج الدین علیخان « آرزو»
- شیخ محمد بن ابی طالب المشتهربعلی الجیلانی حزیں
- میرزا شاہ حسین ارغون متخلص بہ «سپاهی»
- حیدر هراتی
- غروری کاشانی
- میرزا جانی بیک ترخان متخلص بہ «حلیمی»
- ادراکی بیگلری
- حاجی محمد «رضایی»
- ابوالمکارم «شهود»
- چندر بهان «عاجز»و عصمت خانم و چمنی خانم
- میر معصوم شاہ «نامی»
- میرزا غازی بیک ترخان متخلص بہ «وقاری»
- ملا عبد الحکیم «عطا»
- محمد محسن بن نور محمد بن ابراهیم بن یعقوب
- سید میر جان محمد رضوی متخلص بہ میر
- میر علی شیر «قانع»
- منشی شیوکرام تقوی متخلص بہ عطارد
- میان سرافراز خان
- محمد پناہ «رجا»
- خواجہ میر درد دهلوی
- تسلیم
- کامل
- مومن
- مداح
- آزاد
- مرزا اسد اللہ خاں غالب دہلوی
- سید محمد عظیم الدین
- سید محمد عظیم الدین «متخلص بہ عظیم»
- عبد الوهاب «آشکار»
- میر کرم علی خان «کرم»
- منشی صاحبرای موهنداس ملکانی متخلص بہ «آزاد»
- میر کرم علی خان متخلص بہ ولی
- میر سید غلامعلی متخلص بہ «مایل»
- میر نصیر خان پسر میرمراد علی خان متخلص بہ «جعفری»
- میر صوبہ دار خان فرزندمیر فتح علی خان متخلص به«میر»
- محمد عارف «صنعت»
- قادر بخش «بیدل»
- میر حسن علی خان متخلص بہ حسین
- محمدقاسم هالائی پسرنعمت اللہ قریشی متخلص به«قاسم»
- غلام علی سبز پوش متخلص بہ علی
- نواب اللہ دادخان پسرنواب ولی محمدخان *متخلص بہ صوفی
- محمد ابراهیم بن مخدوم عبد الکریم
- غلام قادر گرامی