رستم عظیموف
رستم صادقویچ عظیموف (Rustam Sadykovich Asimov) (روسی: Рустам Содикович Азимов) ایک ازبک سیاست دان ہیں جو 2005ء سے ازبکستان کے نائب وزیر اعظم ہیں۔ وہ 1998ء سے 2000ء تک اور 2005ء سے 2016ء تح ملک کے وزیر خزانہ بھی رہے۔ [1]
رستم عظیموف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نائب وزیر اعظم ازبکستان | |||||||
آغاز منصب 4 فروری 2005 | |||||||
وزیر اعظم | شوکت میرضیایف Abdulla Aripov | ||||||
| |||||||
وزیر خزانہ | |||||||
مدت منصب 22 نومبر 2005 – 15 دسمبر 2016 | |||||||
وزیر اعظم | شوکت میرضیایف | ||||||
| |||||||
مدت منصب 1998 – 8 نومبر 2000 | |||||||
وزیر اعظم | Oʻtkir Sultonov | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 ستمبر 1958ء (66 سال) تاشقند |
||||||
شہریت | ازبکستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل یونیورسٹی آف ازبکستان جامعہ اوکسفرڈ |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Руководящий состав" [Administration]۔ 2010-10-06 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2010
- Reuel Hanks (2010)۔ Global Security Watch—Central Asia۔ ABC-CLIO۔ ISBN 0-313-35423-5