ہنتھانا ڈیواج رشمی سیونڈی سلوا (پیدائش 4 دسمبر 2000) ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا نیوی اسپورٹس کلب اور سری لنکا کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] [2]

رشمی سلوا
ذاتی معلومات
مکمل نامہنتھانا ڈیواج رشمی سیونڈی سلوا
پیدائش (2000-12-04) 4 دسمبر 2000 (عمر 23 برس)
کولمبو، سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 74)1 جولائی 2022  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ7 جولائی 2022  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021/22– تاحالسری لنکا نیوی سپورٹس کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 25
بیٹنگ اوسط 12.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 18
گیندیں کرائیں 72
وکٹ 2
بالنگ اوسط 41.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/53
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2023ء

جون 2022ء میں، رشمی سلواکو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے سری لنکا کی خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 1 جولائی 2022ء کو بھارت کے خلاف خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔ [4]

جولائی 2022ء میں، اسے برمنگھم انگلینڈ میں 2022ء دولت مشترکہ کھیلوں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Rashmi Silva"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2023 
  2. "Player Profile: Rashmi Silva"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2023 
  3. "Uncapped Rashmi de Silva, Kaushani Nuthyangana part of SL squad for white-ball series against India"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2023 
  4. "1st ODI, Pallekele, July 01, 2022, India Women tour of Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2023 
  5. "Sri Lanka finalise squad for upcoming Commonwealth Games"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2022 
  6. "Uncapped Rashmi Silva named in Sri Lanka squad for CWG 2022"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2023