رشیلیو فرانس کے شہرہ آفاق وزیر اعظم جو فرانس کا سب سے بڑا سیاست دان گذرا ہے۔ اس نے اپنے دور اقتدار میں پروٹسٹنٹ فرقے کی سیاسی قوت ختم کی۔ مگر انھیں مذہبی آزادی ضرور دی۔ امرا کی طاقت کو کمزور کرکے شاہی قوت کو بڑھایا۔ اس کے علاوہ مالیات، فوج اور دیگر محکموں میں قابل قدر اصلاحات نافذ کرکے ملک کو بیش قیمت فائدہ پہنچایا۔ رشیلیو بڑا راسخ العقیدہ رومن کیتھولک تھا۔ بلکہ وہ خود بھی پادری رہ چکا تھا۔ اسی لیے اسے کارڈنیل رشیلیو بھی کہتے ہیں۔ مگر اپنے ذاتی عقائد کے برخلاف اس نے فرانس کی بہتری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یورپین سیاست میں پروٹستنٹ طاقتوں کا ساتھ دیا۔

رشیلیو
(فرانسیسی میں: Armand Jean du Plessis de Richelieu)،(فرانسیسی میں: Armand-Jean du Plessis de Richelieu ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1585ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 دسمبر 1642ء (57 سال)[1][8][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سل  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک[9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل
مرگی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
علاقائی اسقف[11][12]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1605  – 29 اپریل 1624 
کارڈینل[13]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 ستمبر 1622  – 1642 
دیگر معلومات
مادر علمی جامعہ پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[14]،  سفارت کار،  آرٹ کولکٹر،  مصنف[15]،  قس،  کاتھولک اسقف[16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مزید دیکھیے ترمیم

الیگزنڈر ڈیوما

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118600354  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/armand-jean-du-plessis-richelieu — بنام: Armand-Jean du Plessis Richelieu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6726171 — بنام: Armand-Jean Du Plessis Richelieu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/richelieu-armand-jean — بنام: Armand-Jean Richelieu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0055512.xml — بنام: Armand Jean Du Plessis de Richelieu — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  6. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=duplessisdericheliea — بنام: Richelieu
  7. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/162744 — بنام: Armand Jean Du Plessis Richelieu
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921894w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  10. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  11. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html
  12. Catholic Hierarchy diocese ID: https://www.catholic-hierarchy.org/diocese/dluco.html
  13. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  14. http://search.ebscohost.com/login.aspx?direct=true&profile=ehost&scope=site&authtype=crawler&jrnl=02691191&AN=47429477&h=ye7cswt0TIngvOTEnruITR4GZNxeYTdzHQZqNgPJh90tLNi%2FVJeOf3%2FDi%2B7Zl3xrQBtvaWZ36UypUa25ADWtDg%3D%3D&crl=f
  15. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  16. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bplri.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  17. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921894w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/166372707