رضا حیدر (سیاستدان)
رضا حیدر ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھیں 2010 میں ٹارگٹ کلرز نے قتل کر دیا تھا ۔
رضا حیدر (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 2010ء |
شہریت | پاکستان |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ، لندن |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |