رضا لائبریری، رام پور
رضا لائبریری (کتب خانہ رضا) رام پور، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک قدیمی کتب خانہ ہے جو ہند اسلامی ثقافت و تہذیب سے متعلق کتب ہائے نوادار، قدیمی مخطوطات اور قلمی نسخوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
![]() | |
ملک | بھارت |
---|---|
ٹائپ | عوامی کتب خانہ (پبلک لائبریری) |
مقام | رام پور، اتر پردیش، بھارت |
ویب سائٹ | razalibrary |