ڈاکٹر رفیق حسین کا حقیقی نام سیّد محمد تقی تھا۔ وہ اردو کے ایک مشہور نقاد، ادیب اور شاعر تھے۔ ان کی ولادت 14 مئی، 1913ء کو الہ آباد میں ہوئی تھی جبکہ آپ کا وصال 31 دسمبر 1990ء میں اسی شہر میں ہوا تھا۔

تعلیم

ترمیم

ڈاکٹر رفیق حسین ایم اے کے فارغ التحصیل تھے۔ اس کے علاوہ انھوں نے حیدرآباد کی جامعہ عثمانیہ سے 1943ء میں پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کی تھی۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم