رمضان بے وس سرائیکی ادب میں نمایا ں مقام رکھتے ہیں۔

رمضان بے وس
ادیب
پیدائشی ناممحمد رمضان
قلمی نامفرید نازکی
تخلصبے وس
ولادت1905ء [[سیت ]ور]]
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفات1966ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفپانچ
تصنیف اولمحمدی انوار
تصنیف آخرشامت اعمال
معروف تصانیفمحمدی انوار (مدحیات)، پھل بہشتی، دُعا حصول، احوال زمانہ، شامت اعمال
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

بے وس جن کا اصل نام محمد رمضان فرید نازکی تھا۔ والد کا نام مولوی اللہ بخش ہے

ولادت

ترمیم

بے وس 1905ء میں سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

رمضان بے وس نے 1966ء میں انتقال کیا۔[1]

مجموعہ کلام

ترمیم
  • محمدی انوار (مدحیات)* پھل بہشتی،
  • دُعا حصول
  • احوال زمانہ،
  • شامت اعمال آپ کی شائع شدہ کتب ہیں جبکہ کچھ کلام غیر مطبوعہ بھی ہے۔ - [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ضلع مظفر گڑھ تاریخ، ثقافت تے ادب، سجاد حیدر پرویز ،لاہور، پاکستان پنجابی ادبی بورڈ، مئی 1989ء، ص 636
  2. نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور