رنگپور ڈویژن کرکٹ ٹیم
رنگپور ڈویژن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس ٹیم ہے جو رنگ پور ڈویژن کی نمائندگی کرتی ہے، جو بنگلہ دیش کے 7انتظامی علاقوں میں سے شمال میں واقع ہے۔ ٹیم نیشنل کرکٹ لیگ میں مقابلہ کرتی ہے۔ ان کا آبائی مقام رنگ پور شہر میں رنگ پور کرکٹ گارڈن ہے۔ رنگپور این سی ایل میں حالیہ اضافہ ہے جس نے 2011-12 میں شمولیت اختیار کی اور 2014-15 میں اپنا پہلا ٹائٹل جیتا تھا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مساوی ٹیم رنگپور رائیڈرز ہے۔[1]
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ساجد الاسلام |
کوچ | n/a |
مالک | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 1983 |
رنگپور کرکٹ گارڈن | |
گنجائش | n/a |
تاریخ | |
قومی کرکٹ لیگ جیتے | 1 |