روون اٹکنسن
روون سباسٹین اٹکنسن, سی بی ای (پیدائش: 6 جنوری 1955ء) ایک انگریزی اداکار، مسخرہ اور منظرنگار ہیں۔ روون کے سٹ کوم بلیک ایڈر اور مسٹر بین ان کی وجہ شہرت ہیں۔ مزاحیہ خاکے کے ایک ٹیلی ویژن شو ناٹ دی نائن او کلاک نیوز (1979ء-1982ء) اور پھر 1979ء میں دی سیکرٹ پولیس مینز بال میں شرکت کے ذریعے روون کو شہرت حاصل ہوئی۔ اُن کے دیگر کاموں میں بانڈ سلسلے کی فلم نیور سے نیور اگین اور سٹ کام دی تھن بلیو لائن (1995ء-1996ء) شامل ہیں۔
روون اٹکنسن سی بی ای | |
---|---|
(انگریزی میں: Rowan Atkinson) | |
اٹکنسن، 2011ء میں جونی انگلش ریبورن کے پریمیئر کے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | روون سباسٹین اٹکنسن |
پیدائش | 6 جنوری 1955ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کونسیٹ |
شہریت | مملکت متحدہ |
طبی کیفیت | ہکلاہٹ |
زوجہ | سنیترا ساستری (شادی. 1990; div 2015) |
تعداد اولاد | 3 |
رشتے دار | روڈنی اٹکنسن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیوکیسل یونیورسٹی دی کوئین کالج، اوکسفرڈ (1975–) سینٹ بیز اسکول |
تخصص تعلیم | برقی ہندسیات ،برقی ہندسیات |
تعلیمی اسناد | بیچلر آف انجینئرنگ ،ماسٹر آف سائنس |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، مزاحیہ اداکار ، صوتی اداکار ، منچ اداکار ، منظر نویس ، برقی مہندس ، اداکار [8]، پروڈیوسر ، فلم ساز ، ٹیلی ویژن ہدایت کار [9] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
دور فعالیت | 1978ء–تاحال |
کارہائے نمایاں | مسٹر بین ، دا لائن کنگ |
مؤثر | اسٹیو پمبرٹن ڈیوڈ ولیمز ساشا بیرن کوہن رک مایل اسٹیو پنٹ ہنری نیلر مچل اور ویب |
متاثر | پیٹر سیلرز، چارلی چپلن، جیکس ٹاٹی،[12] Spike Milligan[13] |
صنف | جسمانی مزاح، سیاہ مزاح، طنز |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ[14] | |
درستی - ترمیم |
انھیں دی آبزرور نے برطانوی مزاح کے 50 مزاحیہ ترین اداکاروں میں شمار کیا ہے، جبکہ 2005ء میں ایک رائے شماری میں وہ دنیا بھر کے سر فہرست 50 مزاح نگاروں میں سے ایک قرار پائے۔ مسٹر بین کی فلمی تشکیل بین اور مسٹر بینز ہالیڈے اور ان کے علاوہ جونی انگلش (2003ء) اور جونی انگلش ریبورن (2011ء فلم) (2011ء) بھی بڑے پردے پر ان کی کامیابیوں میں شمار کی جاتی ہیں۔
ابتدائی زندگی
ترمیماٹکنسن ، چار بھائیوں میں سب سے کم عمر ہیں۔ وہ Consett, کاؤنٹی ڈرہم ، انگلینڈ میں 6 جنوری 1955ء کو پیدا ہوئے۔[16][17][18][19]
اس کے والد ایرک اٹکنسن ایک کسان اور کمپنی کے ڈائریکٹر تھے۔انھوں نے ا یلا مے سے 29 جون 1945ء کو شادی کی۔[19] ان کے تین بڑے بھائی پال (جن کا شیرخواری میں انتقال ہو گیا)، راڈنے ، (ایک Eurosceptic ماہر اقتصادیات جو 2000ء میں برطانیہ آزادی پارٹی کی قیادت کے انتخابات ہار گئے تھے) اور روپرٹ ہیں۔[20][21]
اٹکنسن انگلیکان خاندان[22] میں پلے بڑھے اور ابتدائی تعلیم ڈرہم کوریسٹرز اسکول میں حاصل کی جبکہ بعد میں سینٹ بیز اسکول اور نیو کیسل یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہے۔ موخر الذکر ادارے سے انھوں نے الیکٹریکل انجینئری میں سند حاصل کی۔[23] 1975ء میں انھوں نے الیکٹریکل انجینئری میں ایم ایس سی (MSc) کی سند کے لیے کوئنز کالج ، آکسفورڈ میں داخلہ لیا۔ یہ وہی تعلیمی ادارہ ہے جہاں ان کے والد نے 1935ء میں میٹرک کیا تھا،[24] اور جس نے اٹکنسن کو 2006ء میں اعزازی فیلو بنایا۔[25]
اگست 1976ء میں ایڈنبرا فرنچ فیسٹیول کے موقع پر اوکسفرڈ ریوو میں انھیں پہلی بار قومی پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی۔[23] تب تک وہ اوکسفرڈ میں کئی شوز کے لیے ابتدائی خاکے تحریر اور پیش کرچکے تھے۔
کیریئر
ترمیمریڈیو
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v70mqv — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/30318 — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rowan-Atkinson — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Rowan Atkinson — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/96fe7445b1db48b89e8c45c1ffd60c4e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/atkinson-rowan — بنام: Rowan Atkinson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=rowan;n=atkinson — بنام: Rowan Atkinson
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/140215 — بنام: Rowan Atkinson
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0000100/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2023
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0000100/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb140281699 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7678563
- ↑ "Blackadder Hall Blog » Blog Archive » Rowan Interview – no more Bean... or Blackadder"۔ Blackadderhall.com۔ 23 اگست 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-21
- ↑ Depression And How To Survive It – Anthony Clare, Spike Milligan – Google Books۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-29
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000100/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2023
- ↑ "Rowan Atkinson". Front Row Interviews. 8 January 2012. BBC Radio 4 Extra. Archived from the original on 2018-12-25. https://web.archive.org/web/20181225133226/http://www.bbc.co.uk/programmes/b018zvm9%20۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 January 2014.
- ↑ ATKINSON, Rowan Sebastian۔ Who's Who (online اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس ایڈیشن)۔ A & C Black, an imprint of Bloomsbury Publishing plc۔ ج 2014
- ↑ "Rowan Atkinson: Biography"۔ MSN۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-09
- ↑ "Rowan Atkinson: Biography"۔ TV Guide۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-09
- ^ ا ب Barratt، Nick (25 اگست 2007)۔ "Family Detective – Rowan Atkinson"۔ The Daily Telegraph۔ UK۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17
- ↑ Foreign Correspondent – 22 July 1997: Interview with Rodney Atkinson, Australian Broadcasting Corporation.
- ↑ Profile: UK Independence Party, بی بی سی نیوز, 28 July 2006.
- ↑ Mann، Virginia (28 فروری 1992)۔ "For Rowan Atkinson, comedy can be frightening"۔ The Record۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-10
- ^ ا ب "BBC – Comedy Guide – Rowan Atkinson"۔ BBC۔ 4 دسمبر 2004۔ 2004-12-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-12-29
- ↑ "page 6: "The donation was given in memory of Rowan Atkinson's father, Eric Atkinson, who matriculated at Queens in 1935."" (PDF)۔ 2011-07-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-21
- ↑ "queens iss 1" (PDF)۔ 2012-10-18 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-21
- ↑ "Pick of the Day", The Guardian, 31 January 2007.