روان سینانی کلپاگے (پیدائش: 19 فروری 1970ء کینڈی) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر تھے۔ اس نے سینٹ انتھونی کالج، کینڈی میں تعلیم حاصل کی اور 1989ء میں کالج کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] [2]

روان کلپاگے
රුවන් කල්පගේ
ذاتی معلومات
مکمل نامروان سینانی کلپاگے
پیدائش (1970-02-19) 19 فروری 1970 (عمر 54 برس)
کینڈی, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 56)27 جولائی 1993  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ4 مارچ 1999  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 66)10 جنوری 1992  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ30 مارچ 1999  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 86 153 146
رنز بنائے 294 844 5,843 2,055
بیٹنگ اوسط 18.37 20.58 34.16 25.68
100s/50s 0/2 0/1 14/22 1/7
ٹاپ اسکور 63 51 189 108
گیندیں کرائیں 1,576 3,960 23,495 6,251
وکٹ 12 73 427 149
بالنگ اوسط 64.50 40.75 22.71 30.61
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 15 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 5 0
بہترین بولنگ 2/27 4/36 7/27 6/32
کیچ/سٹمپ 10/– 33/– 104/– 45/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 دسمبر 2014

کوچنگ کیریئر

ترمیم

انھیں 2008ء میں بنگلہ دیش کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے لیے ہائی پرفارمنس ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ [3] انھوں نے مارچ 1999ء سے بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی ہے [4] کلپاگے اس وقت بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اور سپن بولنگ کوچ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "St. Anthony's strike form"۔ nation.lk۔ 2012-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-06
  2. "Sri Lanka Sports News"۔ Sundayobserver.lk۔ 20 نومبر 2011۔ 2013-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-06
  3. "Ruwan Kalpage appointed fielding coach | Sri Lanka | Cricket"۔ Islandcricket.lk۔ 2014-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-06
  4. "Ruwan Kalpage"۔ Cricinfo