روبن ٹرمپلمین
روبن ٹرمپلمین(پیدائش: 1 فروری 1998ء) جنوبی افریقی نژاد نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو اب نمیبیا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] ٹرمپلمین ڈربن ، جنوبی افریقہ میں نمیبیا میں پیدا ہونے والے والد کے ہاں پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی پریٹوریا میں گزاری۔ [3] اس کی تعلیم افریقین ہور اسکول، جنوبی افریقہ میں ہوئی۔ [4] اس نے 12 نومبر 2017ء کو 2017-18 سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج میں ناردرنز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [5] [6] اس نے 23 نومبر 2017ء کو 2017-18 سن فویل 3- روزہ کپ میں ناردرنز کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [7] نومبر 2021ء میں اسے 2021ء نمیبیا سہ ملکی سیریز کے لیے نمیبیا کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 26 نومبر 2021ء کو نمیبیا کے لیے عمان کے خلاف کیا۔ [9]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | ڈربن، جنوبی افریقہ | 1 فروری 1998
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا تیز گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 31) | 26 نومبر 2021 بمقابلہ سلطنت عمان |
آخری ایک روزہ | 21 ستمبر 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
پہلا ٹی20 (کیپ 19) | 5 اکتوبر 2021 بمقابلہ متحدہ عرب امارات |
آخری ٹی20 | 20 اکتوبر 2022 بمقابلہ متحدہ عرب امارات |
ماخذ: Cricinfo، 20 اکتوبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ruben Trumpelmann"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-12
- ↑ "Meet Namibia's trump card, Ruben Trumpelmann"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-31
- ↑ Namibian، The۔ "SA pace bowler joins Namibia"۔ The Namibian
- ↑ "Ruben Trumpelmann profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "CSA Provincial One-Day Challenge at Pretoria, Nov 12 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-12
- ↑ "SA pace bowler joins Namibia"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-26
- ↑ "Pool A, Sunfoil 3-Day Cup at Pretoria, Nov 23-25 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-23
- ↑ "Namibia Hosting Oman and UAE in Castle Lite Series"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-23
- ↑ "49th Match, Windhoek, Nov 26 2021, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-26