روزنامہ آج کا انقلاب وسطی کرناٹک کا واحد اردو روزنامہ ہے اور اس روزنامے کے قارئین کی تعداد اب ہزاروں میں ہو چکی ہے۔ جس وقت اردو زبان اور اردو صحافت دم تو ڑ رہی ہے ایسے وقت میں روزنامہ آج کا انقلاب نے الگ اندازمیں اردو زبان اور اردو صحافت کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ روزنامہ آج کا انقلاب اب وسطی کرناٹک میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا منفرد علاقائی اخبار ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم