روضہ زینب یا سیدہ زینب مسجد دمشق کے علاقے سیدہ زینب میں واقع ایک مسجد ہے جسمیں اکثریت مسلمانوں کے مطابق زینب بنت علی کا مزار ہے جبکہ کچھ سنی ان کے مزار کو قاہرہ مصر میں سمجھتے ہیں۔

سیدہ زینب مسجد
مسجد السيدة زينب
مزار سیدہ زینب بنت علی
بنیادی معلومات
متناسقات33°26′40″N 36°20′27″E / 33.44444°N 36.34083°E / 33.44444; 36.34083متناسقات: 33°26′40″N 36°20′27″E / 33.44444°N 36.34083°E / 33.44444; 36.34083
مذہبی انتساباسلام
ملکشام
تعمیراتی تفصیلات
معماررضا مرتضیٰ
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1990
تفصیلات
گنبد1