روپی کور (پیدائش 4 اکتوبر 1992) ایک بھارتی نژاد کینیڈیائی شاعرہ ، مصورہ اور مصنف ہیں۔ کور نے اپنی مختصر بصری شاعری کا اشتراک کرکے انسٹاگرام اور ٹمبلر پر شہرت حاصل کی۔

روپی کور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اکتوبر 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجاب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ مت [2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الیس ٹریٹر ،  شاعر ،  مصنفہ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7][8]،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [9]،  خاکہ نگاری [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کا کام تعلقات ، تارکین وطن کے تجربے اور جنسی صدمات کا کھوج لگا نا ہے اور اسے انسٹا پیوٹری میں سب سے آگے سمجھا جاتا ہے۔ [11] [12] 2019 میں ، نیو ریپبلک نے روپی کور کو "دہائی کی بہترین مصنفہ" نامزد کیا۔ [13]

ابتدائی زندگی

ترمیم

روپی کور بھارت ، پنجاب کے ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ [14] جب وہ چار سال کی تھی تو وہ اپنے والدین کے ساتھ کینیڈا ہجرت کر گئی۔ [12] اس کے والد ایک ٹرک ڈرائیور کے طور پر کام کرتے تھے اور اس کا خاندان بعد ازاں برامپٹن، انٹاریو منتقل ہو گیا۔ اسے اپنی ماں کی طرف سے ڈرائنگ اور مصوری کی حوصلہ افزائی ملتی تھی۔ اس نے نوعمری میں ہی اپنے فن کا آغاز کیا لیکن سترہ سال کی عمر میں ، اس نے اپنی توجہ کو تحریر اور پرفارمنس پر منتقل کر دیا۔ [15]

اس نے واٹر لو یونیورسٹی میں بیان بازی اور پیشہ ورانہ تحریر کی تعلیم حاصل کرنے سے پہلے ٹرنر فینٹن سیکنڈری اسکول تعلیم حاصل کی۔ [16]

ایوارڈ

ترمیم

2017 میں کور کو بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ [17] 2019 میں ، نیو ریپبلک نے کور کو "دہائی کی بہترین مصنفہ" نامزد کیا۔ [13]

آرٹیکلز

ترمیم
  • روپی کور (16 دسمبر 2020)۔ "تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ ظالموں کا مقابلہ کیا ہے۔ مودی بھی اس سے مختلف نہیں ہیں۔"۔ واشنگٹن پوسٹ 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

 

  1. https://www.catorze.cat/biblioteca/rupi-kaur-llet-mel-2-191001/
  2. https://www.lavanguardia.com/encatala/20221026/8581797/rupi-kaur-poesia-es-musica-anima.html
  3. https://www.sikhnet.com/news/story-famous-rupi-kaur
  4. https://kaurlife.org/2014/11/20/milk-honey-poet-exposes-heart/
  5. https://www.youtube.com/watch?v=0Fn7sZnimqw
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0218023 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/295612003
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0218023 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0218023 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. https://www.bbc.com/news/world-41380265
  11. Anna Leszkiewicz (6 March 2019)۔ "Why are we so worried about "Instapoetry"?"۔ New Statesman (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  12. ^ ا ب Molly Fischer (2017-10-03)۔ "The Instagram Poet Outselling Homer Ten to One"۔ The Cut (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  13. ^ ا ب Culture، Books (2020-01-02)۔ "Rupi Kaur may not be MY 'writer of the decade,' but that doesn't mean she isn't THE 'writer of the decade' | National Post" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 
  14. Molly Fischer (3 October 2017)۔ "Meet Rupi Kaur, author of ubiquitous Milk and Honey"۔ www.thecut.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2018 
  15. Jeffrey Somers Jeff Somers is an award-winning writer who has authored nine novels، Over 40 Short Stories، "Writing Without Rules، " a Non-Fiction Book About the Business، Craft of Writing۔ "5 Surprising Facts About Rupi Kaur"۔ ThoughtCo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  16. "Milk & Honey: A Poet Exposes Her Heart"۔ Kaur Life۔ 20 November 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2016 
  17. "BBC 100 Women 2017: Who is on the list?" 

بیرونی روابط

ترمیم