روڈنی جمیل عمر ٹروٹ (پیدائش: 8 ستمبر 1987ء) ایک برموڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر۔ اس نے برمودا کے لیے فرسٹ کلاس اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلی ہے۔ اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو نومبر 2006ء میں نیدرلینڈ کے خلاف 2006ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں کیا۔ اگست 2008ء میں روڈنی ٹراٹ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کی تاریخ میں سب سے کم عمر 20 سال اور 332 دن کی عمر میں سب سے کم عمر کپتان بنے اکتوبر 2021ء میں انھیں اینٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے برمودا کے سکواڈ کے نائب کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2]

روڈنی ٹروٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامروڈنی جمیل عمر ٹروٹ
پیدائش (1987-09-08) 8 ستمبر 1987 (عمر 37 برس)
برمودا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 28)25 اکتوبر 2007  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ8 اپریل 2009  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 11)3 اگست 2008  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2014 نومبر 2021  بمقابلہ  ارجنٹائن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 15 10 25
رنز بنائے 130 46 213 239
بیٹنگ اوسط 21.66 7.66 11.83 15.93
100s/50s –/– –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 48* 19 43 48*
گیندیں کرائیں 537 231 1,589 1332
وکٹ 16 8 28 44
بالنگ اوسط 25.75 34.62 30.78 21.40
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/46 2/15 5/39 4/30
کیچ/سٹمپ 4/– –/– 7/– 7/–
ماخذ: Cricinfo، 15 نومبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rodney Trott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  2. "Bermuda bound for Antigua to contest delayed T20 World Cup qualifier"۔ The Royal Gazette۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021