روہت سردانا

بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اور صحافی

روہت سردانا (انگریزی: Rohit Sardana) (ولادت: 22 ستمبر 1981ء - وفات: 30 اپریل 2021ء) بھارتی ٹیلی ویژن میزبان اور صحافی تھے۔ انھوں نے 2017ء میں زی نیوز کو چھوڑ کر آج تک میں شمولیت ختیار کی تھی جہاں وہ دنگل نامی ایک پروگرام بھی کرتے تھے۔[3][4] انھیں 2018ء میں گنیش ودیارتھی پرسکار سے نوازا گیا تھا۔[5] 30 اپریل 2021ء کو کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء میں کووڈ 19 سے متاثر ہوئے بعد ازاں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے۔[6]

روہت سردانا
معلومات شخصیت
پیدائش 22 ستمبر 1979ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کروکشیتر ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اپریل 2021ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوئیڈا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت آج تک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.indiatoday.in/india/story/senior-journalist-aaj-tak-anchor-rohit-sardana-dies-heart-attack-1796648-2021-04-30 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2021
  2. ^ ا ب https://www.indiatoday.in/amp/india/story/tributes-pour-in-for-aaj-tak-anchor-rohit-sardana-1796671-2021-04-30 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2021
  3. "Rohit Sardana"۔ Zee News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-13
  4. Vishwa Deepak (18 مارچ 2016)۔ "A Former Zee News Producer Reveals Why He Left Over The Network's Coverage Of JNU"۔ Caravan Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2021 
  5. तिवारी, अटल (22 اپریل 2018). "रोहित सरदाना को गणेश शंकर विद्यार्थी पुरस्कार देने वालों की बुद्धि पर तरस खाया जा सकता है". The Wire – Hindi (برطانوی انگریزی میں). Retrieved 2019-06-06.
  6. Bureau, ABP News (30 اپریل 2021). "Well-Known TV News Anchor Rohit Sardana Passes Away After Heart Attack; Had Contracted Coronavirus". news.abplive.com (انگریزی میں). Retrieved 2021-04-30.