راجا رویندرا ومالاسری (پیدائش: 19 اگست 1969ء) سری لنکا کے کرکٹر اور امپائر ہیں۔ [1] وہ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 23 جولائی 2013ء کو اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میں کھڑا ہوا۔ [2] وہ 2 اگست 2013ء کو اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں بھی سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھڑا تھا۔ [3]اکتوبر 2019ء میں انھیں متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں میچوں کی ذمہ داری کے لیے 12امپائروں میں سے ایک کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ [4] جنوری 2020ء میں انھیں جنوبی افریقہ میں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 16امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [5]

رویندرا ومالاسری
ذاتی معلومات
مکمل نامراجا رویندرا ومالاسری
پیدائش (1969-08-19) 19 اگست 1969 (عمر 54 برس)
کولمبو، سری لنکا
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر30 (2013–2023)
ٹی 20 امپائر33 (2013–2022)
خواتین ایک روزہ امپائر15 (2018–2023)
خواتین ٹی 20 امپائر14 (2015–2023)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 24 جون 2023

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Raveendra Wimalasiri"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017 
  2. "South Africa tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka v South Africa at Colombo (RPS), Jul 23, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017 
  3. "South Africa tour of Sri Lanka, 1st T20I: Sri Lanka v South Africa at Colombo (RPS), Aug 2, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017 
  4. "Match Officials announced for ICC Men's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  5. "Match officials named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2020