رچا شرما (اداکارہ)
رچا شرما (انگریزی: Richa Sharma) (6 اگست 1964 – 13 دسمبر 1996)، ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل تھیں جنہوں نے بالی ووڈ میں کام کیا۔ [1] اس نے 1987ء میں سنجے دت سے شادی کی اور 1996ء میں دماغی کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔
رچا شرما (اداکارہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اگست 1964ء ممبئی |
وفات | 10 دسمبر 1996ء (32 سال) نیویارک شہر |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | سنجے دت (1987–1996) |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Richa Sharma Dutt, 33, Film Actress"۔ Indian Abroad۔ 20 دسمبر 1996۔ 2016-02-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-25