رچا گھمیر

سابقہ نیپالی اداکارہ

رچا گھمیر (انگریزی: Richa Ghimire) سابقہ نیپالی اداکارہ ہیں۔ انھوں نے 18 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔

رچا گھمیر

معلومات شخصیت
قومیت نیپالی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

رچا گھمیر 18 سے زیادہ فلموں میں نظر آچکی ہیں۔[1] وہ فلم بش (2009) کو اپنا مشکل ترین کردار سمجھتی ہیں، فلم میں وہ نشے کی عادی کا کردار ادا کرتی ہیں۔ رچا گھمیر نے انکشاف کیا کہ انھوں نے ان لوگوں کے بارے میں مطالعہ کیا ہے جو نشے کرتے ہیں۔[2] رچا نے 1998 کی امریکی سوانحی فلم جیا دیکھی اور انھوں نے اپنی ناک کو چھیدی، لینس استعمال کیا اور اس کردار کے لیے تیاری کے لیے بال اور ناخن کو بڑھائے۔[2]

ذاتی زندگی

ترمیم

رچا گھمیر نے 12 دسمبر 2009 کو ہدایت کار شنکر گھمیر سے شادی کی۔[3] انھوں نے اپنا ماہ عسل انگلینڈ کے لندن میں گزارا۔[3] اداکاری کے علاوہ، رچا گھمیر یکساں ملازمت کے لیے یکساں اجرت کی حامی ہیں، انھوں نے کہا کہ "فلم میں کام کرنے کے لیے خواتین اداکاروں کو نہ صرف مرد اداکاروں سے کم معاوضہ دیا جاتا ہے، بلکہ یہ کہ وہ مرد سے بڑے حصے میں ہونے پر بھی کم کماتی ہیں"۔[4] وہ اپنے شوہر کے ساتھ امریکا میں رہتی ہیں۔[5] ان کے تین اولاد ہے۔[5][6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Richa Ghimire"۔ Lens Nepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  2. ^ ا ب "Tough act"۔ The Himalayan Times (بزبان انگریزی)۔ 20 November 2009۔ 12 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  3. ^ ا ب "Richa Ghimire to tie the knot"۔ The Himalayan Times (بزبان انگریزی)۔ 14 November 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  4. Lochana Sharma۔ "Nepali Female Actors Say Males Paid Much More"۔ Women's eNews (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  5. ^ ا ب "आमा बन्न लागेकी ऋचालाई दही च्यूरा खुवाउनेको निम्तो"۔ Online Khabar (بزبان نیپالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  6. "गर्भवती नीशा अमेरिकामा, अर्की नीशाले पनि अमेरिकामा जन्माएकी थिइन् सन्तान"۔ Online Khabar (بزبان نیپالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021