رچرڈ ٹورینس (پیدائش: 14 اگست 1884ء)|(انتقال: 28 ستمبر 1972ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر اور کھلاڑی تھے۔ وہ 1933ء میں نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ انھوں نے 1905ء سے 1928ء کے درمیان اوٹاگو کے لیے 42 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] ٹورینس نے پہلی جنگ عظیم میں نیوزی لینڈ کی ایکسپیڈیشنری فورس کے ساتھ یورپ میں بطور پرائیویٹ خدمات انجام دیں۔ [2] ٹورینس نے نیوزی لینڈ میں 1932ء سے 1938ء کے درمیان 8 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی جس میں 1932-33 میں پہلا ٹیسٹ بھی شامل ہے۔ [3]

رچرڈ ٹورینس
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ کیمرون ٹورینس
پیدائش14 اگست 1884(1884-08-14)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
وفات28 ستمبر 1972(1972-90-28) (عمر  88 سال)
ڈنیڈن, نیوزی لینڈ
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1905–1928اوٹاگو
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1933)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 42
رنز بنائے 682
بیٹنگ اوسط 11.21
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 43
گیندیں کرائیں 11,060
وکٹ 176
بالنگ اوسط 24.71
اننگز میں 5 وکٹ 13
میچ میں 10 وکٹ 4
بہترین بولنگ 7/21
کیچ/سٹمپ 17/0
ماخذ: کرک انفو، 16 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 28 ستمبر 1972ء کو ڈنیڈن, نیوزی لینڈ میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Richard Torrance"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013 
  2. "Richard Cameron Torrance"۔ Auckland Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2019 
  3. "Richard Torrance as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2019