رکن جیلی، پورا نام: عبد السلام بن عبد الوہاب بن عبد القادر جیلی (کیلانی) ہے، لقب: ابو منصور ہے، حنبلی مذہب کے فقیہ تھے، بغداد کے بڑے علما میں شمار ہوتا تھا، ان پر فلسفی مذہب کی نسبت کا الزام لگا تھا لہذا ان کی کتابیں چھین کر جلا دی گئیں، پھر انھیں قید کر لیا گیا، آخر کار ان کے والد کی سفارش پر رہا کیا گیا، بغداد میں سنہ 611 ہجری مطابق 1214 عیسوی میں وفات پائی۔[1]

رکن جیلی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1214ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
پیشہ فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. الزركلي، خير الدين، الأعلام، ط15، ج4، ص6.