رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو

رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو (15 اکتوبر، 1887ء – 15 مارچ، 1941ء) جو تیلگو سنیما کے باپ کے طور پر جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی فنکار اور فلم ساز تھے۔ آپ بھارتی سنیما کی خاموش فلموں کی سازی کے لیے مشہور تھے۔ 1909ء میں انھوں نے خاموش فلمیں بنانا شروع کی۔ آپ اپنے کام کی پروموشن کے لیے ایشیا کے دور دراز علاقوں میں جایا کرتے تھے۔ انھوں نے مدراس میں اپنے سنیما گھر بھی تعمیر کروائے۔ نندی اعزازات میں ان کو خراج تحسین دینے کے لیے، تیلگو فلم صنعت میں اچھے کام کرنے والوں رگھوپتی وینکیاہ اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔[1][2][3][4]

رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1887ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مچھلی پٹنم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 15 مارچ 1941ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار دیویکا (پوتی)
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فلم ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Telugu Cinema Celebrity - Raghupati Venkaiah Naidu"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-27
  2. "'Nijam cheppamantara, abaddham cheppamantara... '"۔ The Hindu۔ 29 مئی 2007 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2007 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)
  3. "Bharat Janani » Raghupati Venkaiah Naidu: The man who started it all"۔ 17 اگست 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2013 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)
  4. "LIST OF NANDI, NTR And Raghupati Venkayya Awards"۔ greatandhra.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-27