امریکا میں اسلام
(ریاستہائے متحدہ امریکہ میں اسلام سے رجوع مکرر)
2010 میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں 26 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.8 فیصد ہیں [4] جبکہ 2005 میں برٹینکا کتاب کی طرف سے کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق 47 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو آبادی کا 1.5 فیصد بنتے ہیں۔[3]
ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسلام | |
---|---|
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | ریاستہائے متحدہ |
کل آبادی | 309,534,000[1] |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 6,960,000 |
فیصد | 2٪ |
اہل سنت آبادی | 4,640,000 |
اہل تشیع آبادی | 2,300,000 |
کل آبادی | |
---|---|
2,600,000 (2010) 0.8% امریکی آبادی کا (2010)[2] (پیو ریسرچ سینٹر) 8,000,000 2.6% امریکی آبادی کا[3] (2005 سال کی بہترین برٹانیکا کتاب) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
نیو یارک، لاس اینجلس، سینٹ پول، ڈیٹرائٹ | |
زبانیں | |
انگریزی، عربی، اردو، پنجابی، بنگالی، فارسی، ہسپانوی، ترکی، بوسنین، البانوی، کردی، انڈونیشین، سندھی، پشتو، مالے، چینی اور دیگر زبانیں | |
مذہب | |
اسلام (اکثریت اہل سنت، قلیل تعداد میں شیعہ، صوفی) |
1880 سے 1914 کے درمیان ہزاروں مسلمان سلطنت عثمانیہ اور جنوبی ایشیاء سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تھے۔[5] افریقہ سے لائے گئے[6][7] غلاموں میں بھی تقریبا 15 سے 30 فیصد مسلمان تھے۔[8] 20 ویں صدی کے دوران امریکا کے ترقی یافتہ ہونے کی وجہ سے مسلم ممالک سے بہت بڑی تعداد میں مسلمان امریکا آ گئے۔[9][10] 2005 کے اندازے کے مطابق مسلم ممالک سے آئے تقریبا 96000 لوگوں نے امریکا کی شہریت حاصل کی[11][12] جبکہ 2009 میں یہ تعداد 115،000 تک پہنچ گئی۔[13]
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ US & World Population Clock
- ↑ The Future of the Muslim Population - United States پیو فورم۔
- ^ ا ب Islam in the United States
- ↑ The Future of the Muslim Population - United States Pew Forum.
- ↑ Curtis, Muslims in America, p 119
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ "The Future of the Global Muslim Population"۔ The Pew Forum on Religion & Public Life۔ January 27, 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 30, 2011
- ↑ Jodi Wilgoren (2001-10-22)۔ "A Nation challenged: American Muslims; Islam Attracts Converts By the Thousand, Drawn Before and After Attacks"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2011
- ↑ Andrea Elliott (2006-09-10)۔ "Muslim immigration has bounced back"۔ Seattletimes.nwsource.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2011
- ↑ "Migration Information Source - The People Perceived as a Threat to Security: Arab Americans Since September 11"۔ Migrationinformation.org۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2011
- ↑ "The Global Muslim Population: Projections for 2010-2030 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pewforum.org (Error: unknown archive URL)" The Pew Research Center. January 27, 2011.