امریکی فضائیہ
(ریاستہائے متحدہ فضائیہ سے رجوع مکرر)
امریکی فضائیہ (انگریزی: american air force) ریاستہائے متحدہ امریکا کی فضائی افواج جو امریکی فوج کا ایک حصہ ہے اور سات متحدہ امریکی خدمات میں سے ایک ہے۔ قومی تحفظ ایکٹ کے تحت 18 ستمبر 1947 میں امریکی فضائیہ کی تشکیل عمل میں آئی جو امریکی فوج کی سب سے آخری تقسیم تھی۔
امریکی فضائیہ موجودہ دنیا کی سب سے بڑی اور تکنیکی اعتبار سے مالامال فضائیہ ہے۔ جس میں 5،573 طیارے، 2130 کروز صواریخ، 450 بین بر اعظمی قذائفی صاروخ شامل ہیں۔ نیز 330،159 افراد مستقل حاضر جبکہ 68،872 منتخب انفرادی محفوظ دستہ میں موجود ہیں۔ اور 94،753 قومی فضائی پاسبان میں مصروف عمل ہیں۔ مختلف قسم کے طیارے مثلاً ایف 16 بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aim High … Fly-Fight-Win to be Air Force motto USAF"۔ United States Air Force۔ 7 اکتوبر 2010۔ مورخہ 2012-07-19 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-19
- ↑ "The Air Force Flag" (PDF)۔ Air Force Historical Research Agency۔ United States Air Force۔ 24 مارچ 2007۔ مورخہ 2009-03-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-27
ویکی ذخائر پر امریکی فضائیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |