ریاست خاتمہ
ریاست خاتمہ (Khatumo State) ((صومالی: Khaatumo)، عربی: ولاية خاتمة)، سرکاری طور پر صومالی ریاست خاتمہ (Khatumo State of Somalia) ((صومالی: Dowlad Goboleedka Khaatumo ee Soomaaliya)) شمالی صومالیہ میں ایک علاقہ ہے۔
صومالی ریاست خاتمہ Khatumo State of Somalia | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | لاس عنود |
سرکاری زبانیں | |
آبادی کا نام | صومالی[1] صومالین[2]
|
حکومت | خود مختار صدارتی جمہوریت |
• صدر | علي خليف غلير |
• نائب صدر | عبدل سولوب |
خود مختاری صومالیہ میں | |
• قیام | 2012 |
کرنسی | صومالی شلنگ (SOS) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (نہیں ہوتا) |
کالنگ کوڈ | +252 (صومالیہ) |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | So. |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 14 May 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009
- ↑ Paul Dickson, Labels for locals: what to call people from Abilene to Zimbabwe (Merriam-Webster: 1997), p.175. ISBN 0-06-088164-X.