صومالیہ کی ریاستیں اور علاقہ جات
وفاقی جمہوریہ صومالیہ سرکاری طور پر اٹھارہ (18) انتظامی علاقوں (gobollada، واحد gobol) میں تقسیم ہے۔ یہ علاقے ذیلی تقسیم کے طور پر نوے (90) اضلاع (جمع degmooyin; واحد degmo) میں منقسم ہیں۔[1] درحقیقت وفاقی جمہوریہ صومالیہ وفاق کے تحت خود مختار ریاستوں میں بٹا ہوا ہے۔[2][3]
ریاستیں
ترمیم- صومالی لینڈ
- بنط لینڈ
- جنوب مغربی صومالیہ
- غامالدوغ
- اودال لینڈ
- [[Image:|22x20px|border |link=]] حیمان اور حیب
- ریاست خاتمہ
- جوبالینڈ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 14 مئی 2009۔ 2009-06-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-31
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 14 مئی 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-31
- ↑ "SOMALIA: South-west state endorses a new constitution"۔ Raxanreeb۔ 8 نومبر 2014۔ 2014-11-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09