اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ریواڑی (ضدابہام)

ریواڑی (انگریزی: Rewari) بھارت کا ایک شہر ہے جو ریاست ہریانہ کے ضلع ریواڑی میں واقع ہے۔ یہ ضلع ریواڑی اور تحصیل ریواڑی کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر گڑگاؤں سے 51 کلومیٹر فاصلہ پر ہے۔

ریواڑی
ملک بھارت
ریاستہریانہ
ضلعریواڑی
تحصیلیں3
میونسپل کونسل1
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ویب سائٹrewari.nic.in

امن کی صورت حال

ترمیم

2015ء میں گڑگاؤں اور ریواڑی میں فرقہ وارانہ کشیدگی رونما ہوئی جس میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔ تاہم شہر میں تیزی سے حالات معمول پر لائے گئے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22