ریوین «ریوی» ریولین (عبرانی: רְאוּבֵן "רוּבִי" רִיבְלִין‎‎، audio speaker iconتلفظ ؛ پیدائش 9 ستمبر 1939ء) ایک اسرائیلی سیاست دان اور وکیل جو 2014ء سے اسرائیل کے دسویں اور موجودہ صدر ہیں۔ وہ لیکود پارٹی کے ایک رکن ہیں۔ ریوین 2001ء سے 2003ء تک وزیر مواصلات رہے، اس کے بعد وہ 2003ء سے 2006 تک اور پھر دوبارہ 2009ء سے 2013ء تک کنیست کے اسپیکر رہے۔ 10 جون 2014ء کو صدر کے اسرائیل کے لیے منتخب ہوئے۔[9]

ریوین ریولین
(عبرانی میں: ראובן ריבלין ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دسویں اسرائیلی صدر
آغاز منصب
24 جولائی 2014
وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو
شمعون پیریز
 
کنیست کے اسپیکر
مدت منصب
10 مارچ 2009 – 22 فروری 2013
دالیا ایتزیک
یولی یوایل ادلستین
مدت منصب
28 فروری 2003 – 28 مارچ 2006
اوراہم برگ
دالیا ایتزیک
وزیر مواصلات
مدت منصب
7 مارچ 2001 – 28 فروری 2003
وزیر اعظم آرئیل شارون
بنیمین بن الیعزر
آرئیل شارون
معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1939ء (85 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت
جماعت لیکود   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نحاما ریولین
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل ،  مفسرِ قانون [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]،  عبرانی [6]،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [7]،  قانون [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ میجر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن کی میڈرڈ (نومبر 2017)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریوین کا کہنا ہے کہ عظیم تر اسرائیل میں تمام لوگوں کو قبول کیا جائے گا اور مغربی کنارے و غزہ کے فلسطینیوں کو مکمل اسرائیلی شہریت دی جائے گی۔[10] وہ اقلیتیوں کے حقوق، خاص کر کہ عرب اسرائیلیوں کے حقوق کے پُر زور ہامی بھی ہیں۔[11][12] وہ اسرائیل فلسطین تنازع کے ایک ریاستی حل کے ہامی ہیں۔ ریوین عربی روانی سے بول لیتے ہیں۔[13][14]

ابتدائی زندگی

ترمیم

ریوین ریولین تعہدی دور کے یروشلم میں ریولین خاندان میں پیدا ہوئے۔ ریولین خاندان 1809 سے یروشلم میں آباد تھا۔ وہ مشہور یہودی شخصیت ولنا گاؤن کے شاگردوں کی نسل سے ہیں۔ ان کے والدین کے نام راخیل «رے» ریولین (والدہ) اور یوسف یوایل ریولین (والد) ہیں۔ ان کے والد نے قرآن کا پہلی بار عبرانی زبان میں ترجمہ کیا تھا[15] اور وہ اسرائیل کے تیسرے صدر کے لیے امیدوار بھی تھے۔[16]

نجی زندگی

ترمیم

انھوں نے نحاما ریولین سے شادی کی اور ان کے چار بچے ہیں۔[17] ریوین 1960ء کے اختتام سے سبزی خور ہیں۔[18] وہ سات سال کی عمر سے بیتار یرشلم فٹ بال کلب کے ہامی ہیں، جب انھوں نے اپنا پہلا کھیل کھیلا۔[17][19]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ناشر: کنیستחה"כ ראובן ריבלין
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rivlin-reuven — بنام: Reuven Rivlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=reuven;n=rivlin;oc=1 — بنام: Reuven Rivlin
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030061 — بنام: Reuven Rivlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=zmp20211109712 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=zmp20211109712 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=zmp20211109712 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. https://elpais.com/ccaa/2017/11/06/madrid/1509997663_970037.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2018
  9. "ynet מבית"ר ירושלים לבית הנשיא: מי אתה רובי ריבלין? - חדשות"۔ Ynet.co.il۔ 10 جون 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  10. "Israel's democracy: Under siege too"۔ Economist۔ 2010-06-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  11. "Greek Patriarch praises Rivlin for defending minorities and condemning violence"۔ Jerusalem Post۔ 2015-12-28 
  12. "Arab minority is invisible to Israeli Jews, president says"۔ Times of Israel۔ 2015-02-08 
  13. Marsha B. Cohen (2014-06-10)۔ "9 Facts About Israeli President Reuven Rivlin « LobeLog"۔ Lobelog.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  14. Greer Fay (2014-10-27)۔ "Rivlin hails Jordan's King Abdullah as 'brave' leader who wants peace"۔ Jerusalem Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  15. Yoel Marcus (2014-06-11)۔ "The noble history of the Rivlin clan"۔ Haaretz۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 [مردہ ربط]
  16. "The Noble History of Reuven Rivlin's Family » Matzav.com – The Online Voice of Torah Jewry"۔ Matzav.com۔ 2014-06-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  17. ^ ا ب "Who is Ruby Rivlin, Israel's President Elect"۔ Jewishpress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  18. "Knesset: Animals don't have legal rights"۔ ہاریتز۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015 
  19. "Israel's Presidential Elections: The Candidates – Inside Israel – News – Arutz Sheva"۔ Israelnationalnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015