ریپبلکن پارٹی (پاکستان)
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کا کوئی ربط نہیں ہے۔ (جولائی 2013) |
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت تھی۔
پاکستان رپبلکن پارٹی 1955 کو مسلم لیگ کے ناراض ارکان اور مغربی پاکستان کے کچھ سیاست دانوں نے بنائی تھی۔ اس جماعت کا صدر خان عبد الجبار خان تھے جو مغربی پاکستان کے وزیر اعلٰی بھی تھے۔ اور پارلیمانی قائد ملک فیروز خان نون تھے جو وزیر اعظم پاکستان (1957-1958) بھی رہ چکے ہیں پارٹی لیڈر پنجاب نواب مظفر علی خان گزبش ،گجرات سے فضل الٰہی چوہدری اور سید جمعیل حسین رضوی، لاہور سے سید امجد علی، مظفر گڑہ سے سردار عبد الحامد خان دستی، جھنگ سے کرنل (ر) سید عابد حسین، سردار عامر اعظم خان، رحیم یار خان سے مخدوم حسن محمود، فیصل آباد سے مہر محمد صادق، ربط ویکی پیڈیا انگریزی