ریچا شرما
نیپالی اداکارہ اور ماڈل
ریچا شرما (انگریزی: Reecha Sharma) (ولادت: 15 جولائی 1987ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور وی جے ہیں۔ وہ مس نیپال 2007ء کے تمغا جیتنے والے ان دس میں شامل تھیں جو سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ [2][4]ریچا شرما میوزک ویڈیو میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور رہی ہیں۔ انھوں نے نیپالی فلم فرسٹ لوو (2010ء) میں اداکاری سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔[5][6]
ریچا شرما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جولائی 1987[1] دھنگاڑہی، نیپال |
رہائش | کھٹمنڈو |
قومیت | نیپالی |
دیگر نام | رچا شرما |
قد | 1.67 میٹر (5 فٹ 6 انچ) [2] |
شریک حیات | دیپیکشا بکرم رانا (ش. 2019) [3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمریچا شرما 17 جولائی 1987ء کو نیپال کے دھنگدھی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش کائلالی میں ہوئی۔ ریچا شرما کھٹمنڈو میں رہتی ہیں۔
ریچا شرما کی شادی دیپیکشا بکرم رانا سے دسمبر ، 2019 کو کھٹمنڈو میں ہوئی۔ ریچا شرما، رانا کے ساتھ دو سال سے تعلقات میں رہی۔دیپیکشا بکرم رانا للت پور کے لابیم مال کے منیجر ہیں۔[7]
فللمو گرافی
ترمیمحقیقی ٹی وی شوز
ترمیمسال | نام | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
جون 2020 | کامیڈی چمپیون سیزن 1 | جج | چار میں سے ایک |
2021 | کامیڈی چمپیون سیزن 2 | جج | چار میں سے ایک |
ٹیلی ویژن سیریز
ترمیمٹیلی ویژن | |||
---|---|---|---|
سال | نام | کردار | نوٹ |
2011 | ہمرو ٹیم | سیما | پہلا ٹیلی ویژن ڈراما |
2016 | پہنچ | میزبان |
فلم
ترمیمفلم | |||
---|---|---|---|
سال | نام | کردار | نوٹ |
2010 | فرسٹ لوو | مزکزی کردار | |
2011 | میرو لوو اسٹوری | مزکزی کردار | |
2011 | ہائی وے | مزکزی کردار | |
2012 | لوٹ | معاون کردار | |
2012 | ویزا گرل | مزکزی کردار | |
2014 | تلک جنگ بمقابلہ ٹلکے | فولی | |
2015 | زندگی راکس | ||
2016 | کیری ان کیٹن | جیوتی کی چاچی | |
2016 | باتو منی کو پھول 2 | جونالی | |
2016 | کو آفنو | ||
2018 | سنکیساری | بطور سنکیساری | |
2018 | چکر | ||
2018 | نا یتا نہ اتا |
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ریچا شرما
- Reecha Sharma Nepali official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reechasharma.com (Error: unknown archive URL)
- Miss Nepal official website
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Reecha Sharma"۔ Thithak.com۔ 2015-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-24
- ^ ا ب "Miss Nepal"۔ 2012-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Marriage: Richa Sharma"۔ Khabarhub
- ↑ "A Talented Nepali Actress Reecha Sharma: 5 Interesting Facts You Need to Know"۔ 22 اپریل 2018[مردہ ربط]
- ↑ "First Love Nepali Movie"۔ XNepali
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2011-07-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
- ↑ "Marriage: Richa Sharma"۔ Khabarhub