محمد نوید اشرف قریشی (انگریزی: Naved Ashraf) پیدائش: 4 ستمبر 1974ء راولپنڈی، پنجاب) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1] جنھوں نے پاکستان کی طرف سے 2 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی انھیں پاکستان کے علاوہ خان ریسرچ لیبارٹریز،راولپنڈی ،ریڈکو پاکستان لمیٹیڈ کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں اپنے جوہر آزمائے۔

نوید اشرف ٹیسٹ کیپ نمبر155
فائل:Naveed Ashraf.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد نوید اشرف قریشی
پیدائش (1974-09-04) 4 ستمبر 1974 (عمر 50 برس)
راولپنڈی, پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 155)10 دسمبر 1998  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ12 مارچ 2000  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 140
رنز بنائے 64 6612
بیٹنگ اوسط 21.33 29.91
100s/50s -/- 8/35
ٹاپ اسکور 32 184
گیندیں کرائیں - 1127
وکٹ - 12
بولنگ اوسط - 54.66
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 2/17
کیچ/سٹمپ -/- 72/-
ماخذ: Cricinfo، 2017 11 جون

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Naved Ashraf"